امریکاصہیونی حکومت کے انسانیت سوز جرائم میں برابر کا شریک ہے
غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں امریکی و صہیونی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، فلسطین کی اس قومی و عوامی تنظیم کا پہلا اجلاس غزہ میں ہوا جس میں فلسطینی گروہوں کے سربراہوں اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی، اس اجلاس میں امریکی و صہیونی حکومت کے تیار کردہ مذموم منصوبے کی مذمت کے علاوہ اعلان کیا گیا کہ امریکا صہیونی حکومت کے انسانیت سوز جرائم میں برابر کا شریک ہے،بیان میں سینچری ڈیل کے خلاف آواز اٹھانے والے ممالک کی قدردانی کے ساتھ ساتھ سینچری ڈیل کی حمایت کرنے والے سعودی عرب جیسے بعض رجعت پسند ملکوں کی مذمت بھی کی گئی۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- سینچری ڈیل سے مقابلے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل


































