کوئی سازش اور خیانت فلسطینی حقوق کو پامال نہیں کرسکتی،خطبہ جمعہ
تہران (نیوز ڈیسک)آیت اللہ محمدعلی موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل یقینا ناکامی سے دوچار ہوگی،تہران میں نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے موحدی کرمانی نے کہا کہ سینچری ڈیل درحقیقت، صدی کی رسوائی، صدی کی ذلت اور صدی کی خیانت ہے، سینچری ڈیل بعض عرب حکومتوں کی خیانت کا نتیجہ ہے لیکن کوئی بھی سازش اور خیانت فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال نہیں کرسکتی۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- سینچری ڈیل بعض عرب حکومتوں کی خیانت کا نتیجہ


































