Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تفتان پر سینکڑوں زائرین بے یارو مدگار ہوگئے

کھانے پینے کو کچھ نہیں،بڑی تعداد میں زائرین پیدل ہی کوئٹہ چل پڑے
تفتان (نیوز ڈیسک) تفتان میں روکے گئے سینکڑوں زائرین بے یارو مدگار ہوگئے،کلیئر قرار دینے کے باجود انہیں کوئٹہ بھیجنے سے گریز کیا جارہا ہے جس پر بڑی تعداد میں زائرین پیدل ہی کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے، گذشتہ تین ہفتوں سے زائرین کو تفتان سے ٓاگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے،انہیں قرنطینہ کے نام پر پاکستان ہاؤس میں ٹہرایا گیا ہے جہاں کوئی سہولت موجود نہیں، چھوٹے سے پاکستان ہاؤس میں سینکڑوں زائرین کو بھرنے کی وجہ سے حالت ویسے ہی خراب ہوچکی ہے، زائرین کے بعض قافلے کوئٹہ روانہ کئے گئے ہیں لیکن بڑی تعداد میں زائرین اب بھی وہیں پھنسے ہوئے ہیں سیکیورٹی فورسز انہیں کوئٹہ روانہ کرنے کیلئے روز بہانہ تراشتی کررہے ہیں جس سے تنگ آکر زائرین خود ہی نکل پڑے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular