انقرہ(نیوز)ترکی میں افغانستان پر عالمی امن کانفرنس 24 اپریل سے 4 مئی تک ہوگی ترک وزارت خارجہ کے مطابق استنبول کانفرنس کا مقصد دوحا کے بین الافغان مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے، مذاکرات افغان حکومتی نمائندوں اور طالبان نمائندوں کے درمیان ہونگے،کانفرنس میں فریقین کو مشترکہ بنیادی نکات پر مشتمل سیاسی مفاہمت کا روڈ میپ بنانے میں مدد دی جائےگی
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- ترکی میں افغانستان پر عالمی امن کانفرنس 24 اپریل سے…


































