مسلم کْشی کا الزام ثابت ہونے پر گجرات ہائی کورٹ نے عمرقید کی سزا سنائی تھی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں عدالتی نظام بھی انتہاپسندی کی بھینٹ چڑھ گیا، سپریم کورٹ نے گجرات فسادات میں مسلمانوں کو زندہ جلانے والے سترہ انتہاپسندوں کو آزاد کردیا ضمانت پر رہائی پانے والے انتہا پسند ہندوؤں کو گجرات فسادات میں مسلم کْشی کا الزام ثابت ہونے پر گجرات ہائی کورٹ نے عمرقید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی،عدالت نے سزایافتہ مجرموں کوہفتے میں سات گھنٹے عوامی خدمات انجام دینے اور ہر ہفتے پولیس اسٹیشن میں اپنی موجودگی کی اطلاع دینے کاپابند کیا ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- بھارت: مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا پسند رہا


































