Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا کو معاملات میں مداخلت کا حق نہیں،چین وپاکستان

عظیم اقتصادی منصوبے سی پیک کے تمام پہلوؤں پر اچھی طرح غور کیا ہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے چین و پاکستان اقتصادی کوریڈور کے تعلق سے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی تیسرے ملک کو ہمارے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، ایلس ویلز کے مداخلت پسندانہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے چین اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کسی بھی تیسرے ملک کو اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گا اور اْس نے اس عظیم اقتصادی منصوبے کے تمام پہلوؤں پر اچھی طرح غور کیا ہے چین کی وزارت خارجہ نے بھی ایک بیان جاری کر کے امریکی عہدیدار کے بیان کو دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا واضح رہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے دعوی کیا تھا کہ چین اور پاکستان سی پیک منصوبے میں ایسے کمپنیوں کی مدد لے رہے ہیں جو ورلڈ بینک کی بلیک لسٹ میں شامل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular