Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ادلب میں روس ترکی جنگ بندی سمجھوتے سے امریکا ناخوش

امریکا نے سمجھوتے کی حمایت میں کونسل کا بیان جاری نہیں ہونے دیا
دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے علاقے ادلب میں جنگ بندی سمجھوتے کاعالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن امریکا اس سمجھوتے سے خوش نہیں، اسی لئے امریکا نے سجھوتے کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بیان جاری نہیں ہونے دیا، اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے بتایا ہے کہ ادلب میں جنگ بندی کے بارے میں انقرہ ماسکو سمجھوتے کی سلامتی کونسل نے حمایت کی، صرف امریکا نے اس کی مخالفت کی اور سمجھوتے کی حمایت میں کونسل کا بیان جاری نہیں ہونے دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular