Fri Oct 09, 2026

ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

پاکستانی پارلیمان سے اردوان کا خطاب، بھارت نے ترک سفیرکو طلب کرلیا

مقبوضہ کشمیر پر بیان دینے پر بھارت نے احتجاجی مراسلہ ترک سفیر کو تھمادیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان پر احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں موجود ترک سفیر کو بھارتی دفتر خارجہ طلب کرلیااور اپنا سفارتی احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان پر بھارت نے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ ترک سفیر کو تھمادیا۔ بھارت کا کہنا تھا کہ اردوان کے بیان سے دونوں ملکوں کے تعلقات متاثرہوسکتے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت نے ترک سفیر ساکر اوزکان تورنلار کو کہا کہ رجب طیب اردوان کے ریمارکس میں کشمیر تنازع کی تاریخ کو سمجھنے کی کمی کا مظاہرہ کیا گیا۔وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا تھا کہ ‘حالیہ بیان ترکی کی جانب سے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ایک اور مثال ہے، بھارت کے لیے یہ ناقابل قبول ہے’۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular