مودی سرکار کے اقدامات سے مقبوضہ کشمیر میں معیشت کا جنازہ نکل گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے کہیں پلوامہ جیسا واقعہ نہ کرادے، اس خدشے سے غافل نہیں رہنا چاہئے۔ نریندر مودی کی پالیسیوں کے باعث بھارتی معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ کراچی میں تاجروں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت سرکار کے اقدامات سے مقبوضہ کشمیر میں معیشت کا جنازہ نکل گیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- مودی کی پالیسیوں کے باعث بھارتی معیشت پر منفی اثرات…


































