حیفا(نیوز ڈیسک) غاصب صیہونی فوجیوں نے حیفا سٹی میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ، صیہونی فوجیوں نے مذکورہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں مار دیں جب وہ حیفا کی ایک سڑک سے گزر رہا تھا ،فوجیوں نے دعوی کیا کہ نوجوان چاقو سے حملہ کرنا چاہتا تھا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی شہید کردیا


































