Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

حماس کی غزہ جنگ میں استعمال میزائلوں کی نمائش

 آئرن ڈوم سسٹم کو دھوکہ دینے والے میزائل بھی استعمال کئے گئے
غزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعما ل کئے گئے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کی رونمائی کی ، انہیں پہلی بار 2018میں عسقلان میں صیہونی ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا،جنگ سیف القدس میں3 نئے قسم کے میزائلوں کا استعمال کیا گیا ، جس میں عیاش250، اے120 اور ایس ایچ 85 شامل ہیں جو اپنے طاقتور وار ہیڈ کے ساتھ85 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، القسام بریگیڈ نے جو دوسرے ہتھیار استعمال کیے ہیں ان میں ایم 75، آر160 اور جے80 قسم کے میزائل قابل ذکر ہیں جو صیہونی دشمن کے آئرن ڈوم سسٹم کو دھوکہ دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular