Fri Oct 09, 2026

انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی

روزانہ کی خبریں

وہ دن دور نہیں جب افغانستان جنگ سے آزاد ہو گا

روس کے بعد اب امریکا کی شکست کا جشن بھی منائیں گے، گلبدین حکمت یار
لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم افغانستان اور حزب اسلامی کے امیر گلبدین حکمت یار کی لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آمد، سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی، گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب افغانستان جنگ سے آزاد ہو گا، روس کی شکست کا جشن بھی منایا تھا اب امریکا کی شکست کا جشن بھی منائیں گے، امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے طالبان اور حزب اسلامی ایک پیچ پر ہیں ، امریکا افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوگا، افغانستان کا جہاد کامیابی سے ہمکنار ہوگا ، انہوں نے کہا کہ ترکی اور ماسکو میں امن کانفرنسیں ہو رہی ہیں ، اس میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی بھی شامل ہو گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular