Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

لاہور واقعہ کیخلاف کہیں مکمل کہیں جزوی ہڑتال

 بیشتر شہروں میں کاروبار معمول کے مطابق رہا،ٹریفک چلتی رہی
کراچی، لاہور، اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور آپریشن کیخلاف مفتی منیب الرحمان سمیت علمائے کرام کی اپیل پر کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، سمیت مختلف شہروں میں کہیں مکمل کہیں جزوی ہڑتال ہوئی، بعض شہروں میں تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہی اور دفاتر میں حاضری متاثر رہی تاہم مختلف شہروں میں کاروبار معمول کے مطابق رہا، دکانیں اور بازار کھلے تھے، سرکاری اور نجی ٹرانسپورٹ چلتی رہی ، بعض مقامات پر مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بند کرکے احتجاج کیا، پنجاب بھر میں پولیس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ رہی اور سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات رہی۔ دوسری جانب حکومتی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پہیہ جام ہڑتال کی کال مکمل طور پر ناکام ہوگئی، بڑے شہروں میں، چند ایک مقامات پر جزوی طور پر دکانیں بند ہیں۔
 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular