Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا : 17سال بعدوفاقی سطح پر سزائے موت بحال


چار مجرموں کی سزائے موت 13 جولائی سے 28 اگست کے درمیان شیڈول
واشنگٹن (نیوزڈیسک)چین ،ایران اور دوسرے ممالک پر تنقید کرنے والے امریکا نے بھی17سال بعد دوبارہ وفاقی سطح پر سزائے موت بحال کردی، وفاق کی تحویل میں موجود قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد 13 جولائی سے شروع ہو گا ، اٹارنی جنرل ولیم بر نے ایک سال قبل اعلان کیا تھا کہ وہ وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے جرائم میں ملوث افراد کیلئے سزائے موت بحال کرنا چاہتے ہیں،اٹارنی جنرل کے حکم پر محکمہ جیل نے چار مجرمان کی سزائے موت 13 جولائی سے 28 اگست کے درمیان شیڈول کر دی ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے حامی ہیں۔ وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کو بھی سزائے موت دی جانی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular