بغداد (نیوز ڈیسک) عراق سے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا نیا گروپ ٹرکوں، گاڑیوں اور جنگی ساز و سامان کے ساتھ شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ میں داخل ہوگیا، قافلے میں 65 ٹرک اور بکتر بند گاڑیاں شامل ہیں
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکی فوجیوں کا نیا گروپ عراق سے شام میں داخل


































