برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین 29 اور 30 مارچ کو شام کے مسئلے پر برسلز کانفرنس کی میزبانی کرے گی، شام اور خطے کے مستقبل کی حمایت کے عنوان سے منعقد ہونے والی یہ 5 ویں کانفرنس ہے، جو عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب آن لائن منعقد کی جائے گی