مکہ (نیوز ڈیسک) نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ پر حملے کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ، مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے کے دوران احرام باندھے مسلح شخص نے منبر کی طرف دوڑ لگائی اور منبر پر چڑھنے کی کوشش کی جسے یکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر قابو کرلیا۔


































