Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس کا خطرہ،وفاق المدارس الشیعہ سے ملحقہ مدارس کو بند کردیا گیا

لاہور (پ ر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ مدارس کوکورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 5 اپریل تک بند کردیا گیا ہے جبکہ 22 اور 23 مارچ کو جامعہ المنتظر کا سالانہ اجتماع، وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس اعلی اور مجلس عاملہ کے مشترکہ اجلاس بھی ملتوی کردئیے گئے ہیں، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے علما ئے کرام اور مدیران مدارس دینیہ کے نام مراسلے میں واضح کیا ہے کہ یہ اقدام حکومت پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔5 اپریل کے بعد حکومتی پالیسی کے مطابق عمل کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular