Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کوروناکی وبا سے بچنے کیلئے ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کریں، آیت اللہ سیستانی

بلا کی دوری کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور دعا کریں
نجف (نیوز ڈیسک) بزرگ مرجع آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل اور اہل خیر حضرات متاثرین کی بھرپورمدد کریں، کورونا وائرس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کہ اس بلا کی دوری کے لئے اللہ تعالی کی درگاہ میں راز و نیاز اور دعا کریں امید ہے کہ مومنین کی دعا اللہ کے حضور موجب اجابت واقع ہوجائے، حفظان صحت کے اصولوں کی حدالامکان رعایت کریں، اس بیماری سے محفوظ رکھنے کے لئے دوسروں کی مدد کریں اور ممکن ہو تو اس میں مبتلا افراد کی مدد کریں تاکہ وہ اس سے نجات پاسکیں،البتہ آخری دو صورتیں بعض حالات میں واجب ہونگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular