Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ میں پولیس مقابلہ،دو دہشت گرد ہلاک

اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، موٹر سائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں حالیہ بم دھماکوں میں ملوث 2 دہشت گرد سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے، دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، موٹر سائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا، خفیہ اطلاع پر نواں کلی بائی پاس پر سرہ غڑگئی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو دہشت گردوں نے جدید اسلحہ سے اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس پر جوابی فائرنگ میں دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے،دہشت گرد گذشتہ برس ڈبل روڈ آر آر جی کی گاڑی کو نشانہ بنانے، میکانگی روڈ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی اور اسحاق آباد مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں بھی ملوث تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular