Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

پہلے معاہدہ پھر اعلان جنگ بندی، افغان طالبان ڈٹ گئے

معاہدے کے بعد افغان حکومت کے نمائندے جرمنی میں ملاقات کریں گے
قطر(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے افغان امن مذاکرات کے دوران امریکا کاجنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا،امریکا نے قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا جسے طالبان کی جانب سے مسترد کر دیا گیا،طالبان ترجمان سہیل شاہین کا بتانا ہے کہ بات چیت عمدہ رہی جو آئندہ بھی جاری رہے گی طالبان رہنما کا کہنا تھا کہ طالبان شوریٰ نے امریکا سے امن معاہدہ کے بعدجنگ بندی پر اتفاق کیا ہے اورمعاہدے کے بعد طالبان اور افغان حکومت کے نمائندے جرمنی میں ملاقات کریں گے،افغان امن مذاکرات میں طالبان کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی پیشکش کی گئی تھی جس پر امریکا 10 دن کی جنگ بندی پر متفق ہو گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular