واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ، مجھے لگتا ہے کہ ہم انتخابات کے بعد تک انتظار کریں گے ،ٹرمپ نے اشارہ کیا کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو دوبارہ فعال کرنے کے اقدامات کا سہارا لیں گے اور جاری پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- ٹرمپ کا روسی صدر کی ایران سے متعلق سربراہ کانفرنس…


































