تہران(نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک بھر میں کرونا وائرس سے اموات کے پیش نظر فارسی سالِ نوکے آغاز پر امام رضا کے مزار پرتقریب منسوخ کردی گئی ہے، ولی امر مسلمین تقریب سے خطاب نہیں کریں گے اور وہ مشہد بھی نہیں جائیں گے۔