Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

نجف کے سابق گورنر عدنان الزرفی عراقی وزیراعظم نامزد

عدنا ن کو ایک ماہ میں نئی کابینہ تشکیل دینا اور اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا
بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی صدر برہم صالح نے نجف کے سابق گورنر عدنان الزرفی کو عبوری حکومت بنانے کیلئے نامزد کردیا، 54سالہ عدنا ن کو ایک ماہ میں نئی کابینہ تشکیل دینا اور پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا، عادل عبدالمہدی کے استعفے کے بعد عدنا ن الزرفی دوسرے شخص ہیں جنہیں نامزد کیا گیا ہے اس سے پہلے محمد توفیق علاوی کو نامزد کیا گیا تھا تاہم بعض سیاسی جماعتوں کے دباؤ پر وہ استعفیٰ دینے پر مجبور ہوگئے،دوسری جانب بڑی عراقی سیاسی پارٹیوں پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی نے وزارت عظمی کیلئے سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی کے نزدیکی ساتھی نعیم السہیل کے نام پر اتفاق کر لیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular