Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مصر: اخوان کے 103 اراکین کے نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر میں حکومت نے اخوان المسلمون کے 103 اراکین کے نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیے گئے مارچ 2020 میں مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے دہشت گردی کے اداروں کے قانون میں ترمیم کی منظوری دی تھی جس میں دہشت گردی کی فہرستوں میں شامل افراد کے اثاثوں کی ضبطی اور فنڈز اور املاک کو منجمد کرنا شامل ہے ۔
نیوزی لینڈ،51نمازیوں کے قاتل کی اپیل
کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی دہشت گرد برنٹن ٹیرینٹ نے عمر کی قید کی سزا اور اپنی حیثیت بطور دہشت گرد قیدی میں تبدیلی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی ، بغیر پیرول رہائی کے عمر قید پانے والے آسٹریلوی نڑاد سفید فام نوجوان نے سزا کی شرط اور دہشت گرد حیثیت میں تبدیلی کے لیے عدالت میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی ہے 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular