Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مسئلہ کشمیر، بھارت نے ایک بار پھر امریکا کی ثالثی مسترد کردی

کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے، مل کر حل کرلیں گے،بھارت
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش پھر مسترد کردی، بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے میں کسی تیسرے فریق کا کوئی کردار نہیں کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے، اسے پاکستان کے ساتھ مل کر حل کر لیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا سے مشترکہ گفتگوں کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکاکشمیر کے مسئلے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ساتھ ہی ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر کے تنازع کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular