Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بے حسی افسوس ناک ہے

 کسی بھی شہری کا اس طرح مسنگ ہونا آئین کے خلاف ہے،علامہ شہنشاہ حسین نقوی
کراچی(نیوز ڈیسک) علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی راہ دیکھ رہے ہیں، شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بے حسی افسوس ناک ہے، دھرنے کے شرکا سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ کیا لاپتہ افراد اس ملک کے شہری نہیں، لاپتہ افراد اگر کسی جرم میں ملوث ہیں تو آئینی و قانونی کارروائی کی جائے، لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں، شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی ہمارا اولین مطالبہ ہے، ملک کے کسی بھی شہری کا اس طرح مسنگ ہونا آئین کے خلاف ہے ، لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو بتایا جائے کہ ان کے پیارے زندہ بھی ہیں یا نہیں، شیعہ لاپتہ افراد کی مائیں، بہنیں اور چھوٹے بچے حکومت سے اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کا جائز مطالبہ کر رہے ہیں ، صبر اور استقامت کے ساتھ پرامن دھرنا جاری رہے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular