Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

فوجی اڈے کسی پڑوسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوں گے، کویت

تمام خبریں بے بنیاد ہیں،حکام کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات کریں
کویت سٹی (نیوز ڈیسک) کویت نے واضح طورپر کہا ہے کہ اس کے فوجی اڈے کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کیے گئے اور اس حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں، بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں جن میں کہا گیا ہے کہ کویت کے فوجی اڈوں کو پڑوسی ملکوں کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کیاگیا، تازہ پیش رفت میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کیلئے خطے کے ممالک کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کریں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غیرمصدقہ اور جعلی خبروں پر اعتبار نہ کریں، ذرائع ابلاغ جعلی خبروں اور افواہوں کی اشاعت سے گریز کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular