Thu Nov 26, 2026

ٹرمپ کے سابق حامیوں کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی حامی، سروے حزب اللہ کو ایران سے تعلقات پر فخر ہے، مزاحمت کی حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں، شیخ نعیم قاسم اسرائیل کیمیائی ہتھیاروں کا بہانا بنا کر امریکا کو ایک نئی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش کررہا ہے، عباس عراقچی حماس کی اپنے رہنماؤں کے تازہ اسرائیلی حملوں میں قتل کی مذمت، جنگ بندی کے ضامن ممالک سے مداخلت کا مطالبہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مزید سخت، نئے نگرانی اور دفاعی نظام نصب کرنے کا اعلان یوکرین جنگ میں 7 لاکھ سے زیادہ روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف بندرگاہ کے بدلے بندرگاہ، یمنی فوج نے جدہ اور جازان کو نشانہ بنا دیا ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی اعلیٰ قیادت کو قتل کرنے کے امکان پر غور آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف

روزانہ کی خبریں

فلسطینی مجاہد کا مجاہدانہ حملہ ، 3صہیونی فوجی زخمی

 غرب الاردن میں فائرنگ کر کے بزرگ فلسطینی خاتون کوشہیدکردیا
غرب الاردن (نیوز ڈیسک) صہیونی فوجیوں نے غرب الاردن میں فائرنگ کر کے ایک بزرگ فلسطینی خاتون کوشہید کردیا،غاصب صہیونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی خاتون صہیونی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتی تھیں،ادھر مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلوس میں فائرنگ میں تین صہیونی فوجی زخمی ہوگئے،جس میں دو فوجیوں کی حالت نازک ہے،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی نے اپنی گاڑی سے اترکر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور فوجیوں پر فائرنگ شروع کر دی

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular