پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ایک ریستوران نے باحجاب خواتین کو ریستوران کے اندر داخل ہونے سے روک دیا، جس پر شہریوں کی بڑی تعداد ریستوران کے گرد جمع ہوگئی اور احتجاج اور نعرے بازی کی،خاتون کا کہنا ہے کہ ریستوران کے ملازمین نے بدترین تعصب کا مظاہرہ کیا۔


































