بغداد کے قریب بسمایہ چھاؤنی پر دو راکٹ داغے گئے
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا، بغداد کے جنوب میں واقع بسمایہ فوجی اڈے پر دو راکٹ لگے،تاہم اس سے جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، اس فوجی اڈے کے ایک حصے کو امریکی فوج استعمال کرتی ہے، کچھ دن قبل التاجی بیس پر بھی راکٹوں سے حملہ کیا گیا تھا جس میں دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی سمیت تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے تھے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق میں امریکا کا ایک اور فوجی اڈہ نشانہ بن…


































