دمشق(نیوز ڈیسک) امریکا نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں مزید 40 داعشی دہشت گردوں کو منتقل کردیا، دہشت گردوں کو الہول کی جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے الشدادی میں امریکاکے غیر قانونی فوجی اڈے پر پہنچایا گیا، شام میں امریکی فوجی دہشت گردوں کی مدد و حمایت کرتے رہے ہیں اور ضرورت کے مطابق ان عناصر کو ادھر سے ادھر منتقل کرتے ہیں۔


































