Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

شام کی ابتر صورتحال اقتصادی محاصرہ کا نتیجہ ہے،وزیرخارجہ

 امداد سے انسانی اہداف سے ہٹ کر ہرگز استفادہ نہیں کیا جانا چاہئے
 دمشق (نیوز ڈیسک) شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شامی عوام اس وقت نہایت ابتر اقتصادی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں جو یورپ و امریکا کے اقتصادی محاصرے کا نتیجہ ہے ، انھوں نے شام کے محاصرے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ اتنے سخت حالات میں شامی عوام کا بھرپور ساتھ دے اور اقتصادی محاصرے کو غیر موثر بنائے ،انہوں نے اپنے ملک کے لئے انسان دوستانہ امداد کے بارے میں بھی کہا ہے کہ اس امداد سے انسانی اہداف سے ہٹ کر ہرگز استفادہ نہیں کیا جانا چاہئے ، وزارت خارجہ نے بھی امریکی جرائم کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کو شامی عوام کے خلاف جارحیت کا پورا تاوان ادا کرنا ہو گا اور اسے چاہئے کہ شام کے امور میں مداخلت کرنے سے باز آجائے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular