ماسکو میں حزب اللہ کے وفد کی روسی حکام سے ملاقات میں تبادلہ خیال
ماسکو (نیوز ڈیسک)روسی حکام نے شام میں حزب اللہ کی موجودگی کی ضرورت پر زور دیا، ماسکو میں حزب اللہ کے وفدنے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، نائب وزیرخارجہ اور روسی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات میں یمن ، عراق ، شام ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،روسی حکام نے حزب اللہ کی فوجی کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت ، نظم و ضبط ، جنگی اہداف کے حصول میں اعلی صلاحیت ، اور ساتھ ہی اس تحریک کے عمل کرنے پر تکیہ کرنے کی تعریف کی اور واضح کیا کہ تمام تر الزامات کے برعکس شام میں حزب اللہ کے موجودگی کو ضروری قرار دیا ۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- شام میں حزب اللہ کی موجودگی ضروری ہے،روس


































