Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

شام:بشار الاسد کا ایک بار پھر عام معافی کا اعلان

عام معافی کے نئے اعلامیہ میں بعض پچھلی شرائط ختم کردی گئیں
دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے صدر بشاالاسد نے ملک میں ایک بار پھر عام معافی کا اعلان کردیا،انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ 22 مارچ تک انجام پانے والے جرائم کے بارے میں باز پرس نہیں کی جائے گی، عام معافی کے نئے اعلامیہ میں بعض پچھلی شرائط ختم کردی گئی ہیں اور بعض دوسرے جرائم کی سزاؤں کو بھی معاف کردیا گیا ہے، اس اعلامیہ کا اطلاق ذاتی شکایات اور مقدمات پر نہیں ہوگا اور ملکی عدالتیں معمول کے مطابق کیس چلانے کی پابند ہوں گی، صدر بشارالاسد اس سے پہلے بھی کئی بار ملک میں عام معافی کا اعلان کر چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular