دمشق(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور شامی عوام کے خلاف مسلط کردہ اقدامات سے چشم پوشی کر رہے ہیں ،انہوںنے ترکی سے مطالبہ کیا کہ وہ شام کی سرزمین سے اپنے فوجیوں کو نکال کر دہشتگردی کی حمایت بند کرے
































