Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

ریاست مدینہ کیلئے ایک ٹاسک فورس بنانے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ایاز

ضروری قانون سازی کیلئے حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ کیا ہے
کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ ریاست مدینہ کی تفصیلات طے کرنے کیلئے ایک ٹاسک فورس بنانے کی ضرورت ہے، قمری کلینڈر اچھی کوشش ہے لیکن علما کا اتفاق ہے کہ چاند کی رویت ہونا ضروری ہے،احساس پروگرام اور صحت کارڈ کو مزید منظم کیا جائے تو ریاست مدینہ کی طرف قدم ہوگا پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے ضروری قانون ساز ی سے متعلق حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ کیا ہے، پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ یہاں قوانین کو اسلامی سانچے میں ڈھالنے کا آئینی طریقہ کار موجود ہے جس کی تشکیل میں تمام مکاتب فکر کی نمائندگی ضروری ہے، رویت ہلال کیلئے کلینڈر بنا کر فواد چوہدری نے اچھا کام کیا ہے،ہم نے اس پر ترتیب بنانا شروع کی تھی کہ کابینہ کا فیصلہ آیا کہ رویت ہلال کا مسئلہ وزارت مذہبی امور دیکھے گی،قمری کلینڈر اچھی کوشش ہے لیکن سوال یہ ہے کہ رمضان یا عید کا اعلان چاند کی تخلیق کی اساس پر ہے یا چاند کی رویت کے اساس پر ہے، علما کا اتفاق ہے کہ چاند کی رویت ہونا ضروری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular