واشنگٹن (نیوزڈیسک) دہشت گرد گروہ داعش کا موجودہ سرغنہ سی آئی اے کا مخبر نکلا، امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق داعش کا موجودہ سرغنہ امیر محمد سعید عبدالرحمان المولا، داعش کا سرغنہ بننے سے پہلے سی آئی اے کے مخبر کے طور پر کام کرتا رہا ہے،عبد الرحمان المولا کو2019 میں داعش کے نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعدسرغنہ بنایا گیا تھا۔


































