Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جاپانی عوام کی اپنی فوج بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت

ہزاروں افراد کاٹوکیو میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ اور نعرے
ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی عوام نے اپنی فوج بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کردی، ہزاروں افراد نے ٹوکیو میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ فوجیوں کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ منسوخ کیا جائے، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بحیرہ عمان اور آبنائے باب المندب میں جاپانی فوجیوں کی تعیناتی کے فیصلے کے خلاف نعرے درج تھے۔مظاہرے میں شریک پروفیسر کازو او تاکا ہاشی کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ فیصلہ تکلیف دہ آپشن ہے کیونکہ خلیج فارس میں کشیدگی کی تمام تر ذمہ داری امریکاپر عائد ہوتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular