واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکاکے 24بحری بیڑوں پرکورونا وائرس پھیل گیا اور ہر اڈے پر کئی فوجی وائرس کا شکار ہوگئے،حکومتی فہرست کے مطابق 3875 فوجی وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، 2فوجی ہلاک اور 85کی حالت تشوشناک بتائی جاتی ہے۔