Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ترکی نے یوپی یونین میں شمولیت کا معاملہ پھر اٹھادیا

26 مارچ تک یور پی رکنیت پر نئی پالیسی جاری کی جائیگی، وزیرخارجہ
انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی نے یوپی یونین میں شمولیت کا معاملہ ایک بار پھر اٹھادیا،ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلونے کہا کہ یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے معاملے میں وقت کو طول دینے کا دور گزر چکا ہے،ترکی 26 مارچ تک یور پی رکنیت کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کرسکتا ہے، انہوں نے پناہ گزینوں کے معاملے میں بھی یورپی یونین کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یورپ یونین یہ مطالبہ تو کرتی ہے کہ پناہ گزینوں کو یورپ نہ آنے دیا جائے لیکن وہ اس علاقے میں پناہ گزینوں کو درکار زندگی کی لازمی سہولتیں فراہم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرتی، یورپی یونین میں ترکی رکنیت کا عمل2005 میں شروع ہوا تھا جو تا حال مکمل نہیں ہوسکا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular