نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والی مسجد احمد اللہ شاہ کے نام منسوب ہوگی،انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن کے مطابق احمد اللہ شاہ 1857 کی جنگ آزادی کے جنگجو تھے ،انہیں اودھ کے علاقے میں بغاوت کا مرکزی رہنما تصور کیا جاتا ہے،انگریز کبھی بھی مولوی کو زندہ نہیں پکڑ سکے


































