Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امیر ملکوں نے76فیصد کورونا ویکسین خرید لی، غریب لاچار

 کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت
جنیوا(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے،ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ایڈھانوم گیبری سوس نے جنیوا میں پریس کانفرنس میں کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم کے معاملے پر کڑی نکتہ چینی کی، انہوں نے کہا کہ عالمی بحران، عالمی راہ حل کا تقاضا کرتا ہے اور اس کے لیے تمام ملکوں کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے ، دنیا کے صرف 10 ملکوں نے76 فی صد سے زیادہ ویکسین اپنے لیے خریدلی ہے، دوسری جانب جرمن وزیر برائے امداد و ترقی گرڈ مولر نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے لیے ویکسین مہیا کرانے کے لیے پچیس ارب یورو کی رقم درکار ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular