Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی ہٹ دھرمی، عراق پر حملہ جائز قرار،مزید کی دھمکی

خاموش نہیں رہ سکتے،مزید اقدامات کرینگے، کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے،امریکی حکام
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے عراق پر حملوں کو جائز قرار دیتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دے د ی، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ عراق میں کتائب حزب اللہ پر حملے ایک بھرپور جواب ہے جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ امریکا عراق میں امریکی افواج کو درپیش ایرانی خطرات کے سامنے خاموش تماشائی نہیں بنے گا، پومیو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو فون کرکے انہیں ابھی اپنی جارحیت کا جواز پیش کیا، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑی تو مزید اقدامات خارج از امکان نہیں، ہم اپنے دفاع کے لئے اور ایران کو دشمنانہ کارروائیوں کے ارتکاب سے روکنے کے واسطے کام کرتے رہیں گے، محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جہاں بھی امریکی مفادات کوخطرہ لاحق ہوا تو امریکا وہاں پر کارروائی کرے گا، ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں عاید کی جائیں گی، امریکی محکمہ خارجہ کے معاون سیکریٹری ڈیوڈ شینکر نے کہا کہ یہ حملے ایران کیلئے ایک پیغام ہیں، ہم نے کئی ماہ کے ضبط وتحمل کے بعد یہ کارروائی کی ہے،

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular