Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی پالیسی نے چین وایران کو نزدیک کردیا

 زیادہ سے زیادہ دباو ¿ کی امریکی پالیسی ناکام ہوگئی ، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباو ¿ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے، اخبار نے اپنے اداریہ میں ٹرمپ کی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لکھاکہ زیادہ سے زیادہ دباو ¿ کی پالیسی نہ صرف مشرق وسطی میں تہران کے اثر و رسوخ کو کم کرنے یا تہران میں انتظامیہ میں تبدیلی جیسے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی بلکہ اس نے ایران اور چین کو پہلے سے زیادہ ایک دوسرے سے نزدیک کرنے میں اہم کردار ادا کیا، ٹرمپ کی اس پالیسی کے نتیجے میں ایران اور چین کی شراکت کی نئی شکل تیار ہوئی جس سے امریکی مفاد کو بڑا نقصان پہنچا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular