واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیرخار جہ مائیک پومپیو نے زیرحراست قیدیوں کو دی گئی ایذاؤں کی فلم سامنے آنے کے بعد بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے،مائیک پومپیو نے دعوی کیا کہ برے لوگ دہشت گرد ہیں نہ کہ وہ لوگ جو سی آئی اے میں اپنی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔


































