دمشق(نیوز ڈیسک) امریکی فوجیوں کا ایک اور کارواں شمالی شام کے علاقے الحسکہ پہنچ گیا، 25 گاڑیوں سے عسکری ساز و سامان کی بڑی کھیپ اور فوجیوں کو المالکیہ شہر کے خراب الجیر ایئربیس لایا گیاہے، چند ماہ کے دوران فوجی ساز و سامان سے لدی سینکڑوں گاڑیاں الحسکہ پہنچی ہیں


































