عراقی مزاحمتی قوتیں ہتھیار حکومت کے حوالے کردیں،امریکا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عراق کی مزاحمتی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار حکومت کے حوالے کر کے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں،امریکی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے دعوی کیا کہ عراقی ملیشیا گروہوں کا رویہ، عراق میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لئے اس ملک کی حکومت کی کوششوں کو خطرات سے دوچار کردے گا یہ دعوے ایسے عالم میں کئے گئے ہیں کہ عراق میں امریکی موجودگی اس ملک میں عدم استحکام کی ایک اصلی وجہ ہے اور امریکا جن گروہوں کو نہتا کرنا چاہتا ہے وہ عراق میں اس کی موجودگی کی راہ میں اصلی رکاوٹ ہیں
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکا کا عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ…


































