Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا کا دہرامعیار، پاکستان مذہبی آزادی پامال کرنیوالا ملک،بھارت کو کلین چٹ

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک میں چین ،ایران ،سعودی عرب بھی شامل،بھارت کا نام شامل کرنے کیلئے کمیشن کی سفارشات مسترد
امریکا نے سوڈان اور ازبکستان کا نام خصوصی نگرانی کی فہرست سے ہٹا دیا ،لشباب ، القاعدہ ، بوکو حرام کے ساتھ حوثی ملیشیا بھی 39خصوصی تشویشناک تنظیم قرار
نیویارک(نیوز ڈیسک): امریکا نے پاکستان پر کاری وار کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا جبکہ حوثی ملیشیا کو خصوصی تشویش کا باعث بننے والی تنظیم قرار دے دےا ہے،امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور چین کے علاوہ میانمار ، اریٹیریا ، ایران ، نائیجیریا ، شمالی کوریا ، سعودی عرب ، تاجکستان، ترکمانستان،کوموروس ، کیوبا ، نکاراگوا اور روس کو اس فہرست میں شامل کرلیا ہے جو مذہبی آزادی کی منظم ، مستقل اور سراسر خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں یا خلاف ورزی ہونے دے رہے ہیں ، الشباب ، القاعدہ ، بوکو حرام ، حیات تحریر الشام ، حوثی ملیشیا،داعش، داعش گریٹر سہارا، داعش ویسٹ افریقہ ، جماعت ناصر الاسلام والمسلمین اور طالبان کو ;39;خصوصی تشویشناک تنظی میں ;39; قرار دیا ہے، گذشتہ ایک سال کے دوران سوڈان اور ازبکستان حکومتوں کی جانب سے کی گئی قابل ذکر اور ٹھوس پیشرفت کی وجہ سے انہیں خصوصی نگرانی کی فہرست سے ہٹا دیا ہے، محکمہ خارجہ نے ہندوستان ، روس ، شام اور ویتنام کو سی پی سی کی فہرست میں شامل کرنے کیلئے کمیشن کی سفارش کو قبول نہیں کیا،امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذہبی آزادی ایک لازمی حق ہے اور آزاد معاشروں کی اساس ہے جن پروہ پھلتے پھولتے ہیں ،امریکا نے ایک بار پھر ان لوگوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کیے ہیں جو یہ آزادی چاہتے ہیں۔پومپیو نے کہا کہ۔ انہوں نے کہا ،قانون کی جرات مندانہ اصلاحات کی وجہ سے ، یہ ممالک دوسری اقوام کے لئے مثالی ہیں ،امریکی وزیر نے کہا کہ یہ کام ابھی تک پورا نہیں ہوا ہے اور امریکہ دنیا بھر میں مذہب کے نام پر ہونے والی زیادتی اور ظلم کو ختم کرنے کے لئے انتھک کام جاری رکھے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular