Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

امریکا ،اسرائیل اور امارات کا توانائی کا معاہدہ

شعبہ توانائی میں جدت اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے
ابوظہبی (نیوز ڈیسک) امریکا، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان کیا ہے ،یہ بات تینوں ملکوں کے وزراءنے مشترکہ توانائی کی حکمت عملی تیار کرنے سے متعلق مشترکہ سہ فریقی بیان میں کہی، بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں توانائی کے شعبے میں جدت اور خوشحالی کے لیے مل کر اقدامات کیے جائیں گے ،قابل تجدید توانائی کے لیے نئے منصوبوں پرکام ، توانائی کی بچت ، تیل ، قدرتی گیس کے وسائل اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی پر اتفاق کرتے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular